Loading

روح کی خوشی اور روح کا مسح یسوع کے لہو سے مجھ کو ملا

Ruh ki khushi aur Ruh ka massah Yesu ky laho sy mujh ko mila
متفرق نغمات، پنتکست ؍ روح القدس| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 6|
+
روح کی خوشی اور روح کا مسح
یسوع کے لہو سے مجھ کو ملا
یہی ہے خزانہ میرا مال و متاع
آؤ ہم گائیں سارے ہالیلویاہ
۱
تیرے سارے لمحے ہیں لا انتہا
کامل بشر ہے تو کامل خدا
۲
سارے زمانوں کا تُو بادشاہ
کلمہ خدا کا مجسم ہوا
۳
تو ہی ہواؤں کا رُخ موڑ دے
جب چاہے طوفان کو روک دے
۴
فاتح اجل میرا رہبر یسوع
الفا اومیگا وہ قادر یسوع
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector