Loading

روح کا ابر برسا سن لے ہماری دعا

Ruh ka abar barsa sun le hamari dua
متفرق نغمات، دعا، پنتکست ؍ روح القدس| 6|
+
روح کا ابر برسا
سن لے ہماری دعا
۱
جیسے اپنے لوگوں کے تو
بیاباں میں ان کے آگے بن کے شعلہ چلتا تھا
بن جا تو رہنما
۲
اپنے بندے موسیٰ پہ تو
جلتی جھاڑی میں ظاہر ہو کے اس سے گویا ہوا
حکمِ خدا سنا
۳
روح کے شعلے جیسے اُس دن
شاگردوں پہ برسے تھے اور تو اُن میں آا ُترا تھا
جلوہ دکھا خدا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector