Loading

روح القدس تو میرا پیارا

Rooh-ul-Qudus tu mera pyaara
ارنسٹ مل| 22|
+
روح القدس تو میرا پیارا
روح القدس تو ہی ہے پیار
تیرا پیار تو یسوع کا پیار ہے
روح القدس تو ہی ہے پیار
۱
روح القدس تو مجھے چھو دے
روح القدس تو چھایا کر
تیری چھایا یسوع کی چھایا
روح القدس تو چھایا کر
۲
روح القدس یہاں موجود ہے
روح القدس چہرہ دکھا
تیرا چہرہ یسوع کا چہرہ
روح القدس چہرہ دکھا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector