اے خدا روح پاک کی ہوا چلا کرتے ہیں دل سے دعا بدکاری دے جو مٹا ساری گندگی دے جو اُڑا ۱
بیل حقیقی تُو انگوری
ہم سب تیری ڈالیاں ہیں
پھلدار ہمیں تو بنا
کرتے ہیں دل سے دُعا
اے خُدا
۲
پاک بنیں اور تُجھ میں ڈھلیں
تجھ جیسے ہم دِکھنے لگیں
قوت کا لباس پہنا
کرتے ہیں دِل سے دُعا
اے خُدا
۳
بندھن ٹوٹیں جکڑے چھوٹیں
روح میں سب آزاد ہوں
روح پاک کا جام پلا
کرتے ہیں دِل سے دُعا
اے خُدا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.