روح کی برسات کو اب ہونے دے

Rooh ki barsaat ko ab hone de
دعائیہ کورسز، پنتکست ؍ روح القدس| 67|
+
روح کی برسات کو اب ہونے دے
میرے بدن پہ اور روح پہ
(۱)
دُھلتا ہی جاؤں ، دُھلتا ہی جاؤں
پاکیزگی میں اب کھونے دے
(۲)
تیرے فضل کی بارش جلالی
مجھ کو جلالی اب ہونے دے
(۳)
تیرے روح کی بارش سے پاک بنوں میں
داغ گناہ کے اب دھونے دے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector