روح کے شعلے راکھ بنا دیں گے ان بدیوں کو
روح کے شعلے روشن کر دیں گے ان رستوں کو
۱
آندھیوں میں پناہ ہماری طوفانوں میں ملجا
اسکی وفائیں ساتھہ رہیں گی قدم قدم اور ہر جاہ
روح کے شعلے شفا بنا دیں گے ان روگوں کو
۲
آسمان ہے وطن ہمارا یہ دنیا اک سایہ
آسمان ہے اچھا خزانہ یسوع نام سے پایہ
روح کے شعلے امر بنا دیں گے ان گیتوں کو
۳
جیون کی اس پھلواری میں پھول کھلا ہے یسوع
نفرت کے اندھیاروں میں وہ پیار ملا ہے یسوع
روح کے شعلے دیپ جلا دیں گے اندھیاروں میں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.