Loading

روح کے موافق چلتے رہو

Rooh ke mawafiq chalte raho
پنتکست ؍ روح القدس| اسمبلیز آف گاڈ| 4|
+
روح کے موافق چلتے رہو
جسم کی خواہشوں کو پورا نہ کرو
(کورس )
روح میں گاؤ روح میں جھومو
روح میں یسوع کے گیت گاؤ
1
پاک روح کی نعمتوں کے طالب رہو
پاک روح کے پھلوں سے بھرتے رہو
2
یسوع کی محبت کو بڑھنے بھی دو
دلوں میں کلام کو بسنے بھی دو
3
مانند چراغوں کی جلتے رہو
یسوع کی محبت میں ڈھلتے رہو
4
روح میں خداوند کی پرستش کرو
روح میں اسی کی عبادت کرو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector