Loading

روح جنبش کرتا ہے ہالیلویاہ

Rooh junbish karta hai Hallelujah
دعائیہ کورسز، شفا، پنتکست ؍ روح القدس| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 6|
+
روح جنبش کرتا ہے ہالیلویاہ
روح جنبش کرتا ہے
اپنے ہی لوگوں پر روح جنبش کرتا ہے
پاک روح، روحِ پاک ، پاک روح ، روحِ پاک
۱
روح گہرے بھیدوں کو بیان کرتا ہے
وہ میٹھی باتوں کو میرے دل میں بساتا ہے
۲
وہ روح کے شعلوں سے مجھ کو جلاتا ہے
وہ پاک کرتا ہے اور صاف کرتا ہے
۳
روح کی شفا کو ایمان سے تم لو
دے گا وہ قوت تجھے سنبھالے گا وہ تجھ کو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector