Loading

رُوح ہے پاک خُدا کی مجھ پر

Rooh hai paak Khuda ki mujh par
بشارت؍مشنز، پنتکست ؍ روح القدس| کے آر ضیا| سیالکوٹ کنونشن| 8|
+
رُوح ہے پاک خُدا کی مجھ پر
رُوح ہے پاک خُدا کی
۱
رُوح مجھ پرہے پاک خُدا کی
مسح کِیا اُس کی یہ رضا تھی
ہو جائے گی ٹُوٹے دِلوں اور
غمگینوں کی دُور اُداسی
۲
غُربا کو خوشخبری سُناؤں
قید میں ہیں جو اُن کو چھڑاؤں
نابینوں کو بینائی دُوں
روشن ہو گا اِنساں خاکی
۳
کُچلے ہوؤں کو دُوں آزادی
حق تعالیٰ کی کرُوں منادی
چمکاؤں گا تیری ضیا سے
ویرانہ ہو یا آبادی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector