روحِ پاک مجھ میں سما میری روح میں تو بس جا میری جان بدن روح پر روحِ پاک تو جنبش کر (۱)
میرا مددگار ہے تو
میرے دکھوں میں ساتھ ہے تو
زندگی میں اندھیرا تھا
نور بن کر چمکا تو
زندگی اب سے میری
حق تعالیٰ کے پردہ میں
(۲)
خدا کی حکمت تو ، ہماری ہمت تو
خدا کا فضل تو، ہماری منزل تو
زندگی اب سے میری
حق تعالیٰ کے پردہ میں
(۳)
میرا زورِ بازو ہے تو
میرے دکھوں میں ساتھ ہے تو
میرا مخلص ساتھی ہے تو
میرے دکھوں میں شافی ہے تو
زندگی اب سے میری
حق تعالیٰ کے پردہ میں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.