روحِ خدا کا پیار ملا ہے یسوع کا لہو مجھے چھو گیا ہے ۱
لہو یسوع کا رحمتوں والا
لہو یسوع کا قوتوں والا
گرتے ہوؤں کو لہو نے سنبھالا
تاریکیوں میں کیا ہے اُجالا
ایسا ہے لہو ، یسوع کو لہو
ساری برکتیں دیتا ہے لہو
۲
ہم کو مددگار یسوع نے دیا ہے
مسح ہمیں پاک روح سے کیا ہے
اب نہ اُداسی ہے نہ درد کوئی
پیالہ شفا کا ہم نے پیا ہے
ابدی زندگی ، ابدی خوشی
روشنی ہمیں روح سے ملی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.