رونق میلے رہ جائیں گے ، پیچھے تیرے سجنا روزِ محشر یسوع ہوگا ، اور تو ہوگا سجنا 1
بدن پہ اپنے کیا اِترانا ، جوبن ڈھل جاتا ہے
یسوع مسیح کے خون کا رشتہ، ڈھلتا نہیں ہے سجنا
2
ہاتھ کھڑا کر دل بھی نذر کر تجھ کو مسیحا بلائے
جان دے اُس کو وقت یہی ہے ،اب نہ جھجکنا سجنا
3
چرنی میں سمانے والا ببر ہے یہوداہ کا
منصف ہوگا اک دن تیرا، بھول نہ جانا سجنا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.