Loading

رسم دنیا کو نبھانا نہیں مجھ کو لوگو

Rasme duniya ko nibhana nahi mujh ko logo
ارنسٹ مل، غزلیات، شادی بیاہ| ارنسٹ مل| 20|
+
رسم دنیا کو نبھانا نہیں مجھ کو لوگو
اپنے یسوع کو ستانا نہیں مجھ کو لوگو
۱
ہاتھ اٹھتے ہیں بہت دین سہارا مجھ کو
ہاتھ ہر اک کو تھمانا نہیں مجھ کو لوگو
۲
ایک دلہے سے ہوا عقد ملاوٹ کیسی
پیار دوجے سے بڑھانا نہیں مجھ کو لوگو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector