رنگ لیا موہے رنگ لیا موہے اپنے لہو میں رنگ لیا یسوع نے دیا اپنا مسح دیا اپنا ذہن مجھے اپنا روپ دیا ۱
دیا جینے کو رنگ
روح پاک کیا سنگ ، چوپان بنا وہ
اک عجب خوشی اک انوکھا مزہ
دل جان بنا وہ
سنگ لیا موہے سنگ لیا
۲
وہی پیار کا روپ
چاہے چھاؤں یا دھوپ ، یسوع ہے خدا
وہی دیتا ہے پھل ، اس میں نہیں چھل
یسوع ہے وفا
مانگ لیا موہے مانگ لیا
۳
اب جینا مسیح
اور مرنا نفع، چاہتا ہوں یہی
یسوع کے بنا ، جینا کیا جینا
کہتا ہوں یہی
رنگ دیا ہر رنگ دیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.