Loading

راجاؤں کے راجا یسوع راجاؤں کے راجا

Rajaon ke raja Yesu rajaon ke raja
متفرق نغمات، آمدِ ثانی | تمجیدِ مسیحا| 4|
+
راجاؤں کے راجا یسوع راجاؤں کے راجا
مَیں ناچوں گاؤں تیرے چرنوں میں
مَیں آشش پاؤں تیرے چرنوں میں
(۱)
یسوع تیرا فضل میرے لئے کافی ہے
میرا مکتی داتا تو میرا شافی ہے
(۲)
یسوع تیرے سارے وعدے ہاں کے ساتھ ہیں
قوت اور قدرت سے بھرے تیرے ہاتھ ہیں
(۳)
یسوع تو ہی بادلوں پہ آنے والا ہے
آسماں پہ مجھے تو لے جانے والا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector