راجا یسوع آیا ، راجا یسوع آیا شیطان کو جیتنے کے لیے راجا یسوع آیا ۱
دنیا میں تو پاپ اور دکھ ہوتے ہیں بہتیرے
پوری شانتی دینے کے لیے راجا یسوع آیا
۲
دے کر کروس پہ اپنی جان آپ کو کیا بلیدان
سارے جگ کا تراتا ہو کے راجا یسوع آیا
۳
ہُوا میں آنندت پاکر پاپ کی معافی
دل کو صاف کرنے کے لیے راجا یسوع آیا
۴
راجا یسوع آیا میرے دل میں آیا
مجھ کو مکتی دینے کے لیے راجا یسوع آیا
۵
راجاؤں کا راجا پربھوؤں کا پربھو
جے جے بولو سارے لوگو راجا یسوع آیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.