ریت کے ٹیلوں پہ گھر جو بنائے کھلونوں کی طرح گرے ابدی چٹان پہ گھر جو بنائے چٹانوں کی طرح دِکھے ۱
رکھے محبت گہری گہری معافی دے وہ جھٹ پٹ سے
شمع فروزاں یسوع اس کی پروانوں کی طرح جلے
۲
خون اور گوشت سے کشتی کرے نہ جس کی چٹان یہوواہ ہے
کونے کا پتھر یسوع اس کا سلطانوں کی طرح رہے
۳
بپتسمہ لے روح القدس کا اور پھلوں سے خوب سجے
ساقی اس کا روح خداوند مستانوں کی طرح لگے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.