Loading

رگ رگ میری یسوع بولے

Rag rag meri Yesu bolay
عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس، آمدِ ثانی ، شکرگزاری| انیل کانت| 8|
+
رگ رگ میری یسوع بولے
آتما سے اُٹھتے ہیں شعلے
یسوع بولے ، یسوع بولے
یسوع بولے
۱
یسوع یسوع کہتی ہے روح
یسوع کہتی ہے جان
پیار کیا یسوع سے میں نے
وہ ہے میرا ایمان
روح ڈولے جب یسوع بولے
(بول یسوع مسیح کی جے)
۲
اک دن دنیا مٹ جائے گی
اور یہ تخت و تاج
اس دنیا میں رہ جائے گا
یسوع تیرا راج
جنت کا وہ تالا کھولے
(بول یسوع مسیح کی جے)
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector