ربّ فرماتا وہ دن آتا جب میرے لوگ ہوں گے

Rabb farmata woh din aata jab mere log honge
آمدِ ثانی ، ترجمہ شدہ گیت| سیالکوٹ کنونشن| 29|
+
ربّ فرماتا وہ دن آتا جب میرے لوگ ہوں گے
خاص خزانہ اور تاج شاہانہ عزیز اور محبوب
۱
اپنے یسوع میں کامل اور جلال میں ہو ں شامل
تب ستاروں کی مانند وہ چمکیں گے خوب
۲
خون خریدے برگزیدے اکٹھے تب ہوں گے
نُور پوشاک ہے مجمع پاک ہے عزیز اور محبوب
۳
چھوٹے بچے چھوٹے بچے جوربّ کو پیار کرتے
ہیں خزانہ تاج شاہانہ عزیز اور محبوب
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector