قدرت مسیحا کی بیاں دُنیا میں کرتے جائیں گے سوئے ہوئے انساں کو غفلت سے ہم جگاتے جائیں گے ۱
دیکھو چلیں ہیں پہن کر قوت کا ہم لباس
روح پاک کی معموری اب ہے ہمارے ساتھ
قدم نہ راستے میں اب ہمارے ڈگمگائیں گے
۲
ہو گا نہ کسی جان پر کبھی غم کا اختیار
آنکھیں نہ اب کسی کی کبھی ہوں گی اشکبار
اندھیاروں میں روشنی کے دئیے ہم جلائیں گے
۳
روکے گی نہ کبھی ہمیں قوت شیطان کی
دِل میں لئے ہوئے ہیں قوت ایمان کی
ہموار یاد زندگی کے راستے بنائیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.