Loading

پیارے یسوع مسیح سن ہماری دُعا

Pyare Yesu Masih sun hamari duaa
کرسمس، نیا سال| تمجیدِ مسیحا| 7|
+
پیارے یسوع مسیح سن ہماری دُعا
کر کے سجدہ تجھے کرتے ہیں شکریہ
زندگی کے جو گزرے برس تُو نے دی
ہر خطرے سے تُو نے لیا جو بچا
۱
کلیاں ہنستی رہیں پھول کھلتے رہیں
گھر میرے خوشیوں سے معطر رہیں
کوئی گھر نہ جلے کوئی ہو نہ جُدا
ہر طرف ہمارے ہو امن اے خدا
۲
تیرے آنے کا مقصد سبھی جان لیں
بھید تیرے کفارے کا سب مان لیں
تو یہ ممکن بنا اے میرے المسیح
اِس کرسمس یہی ہے دُعا المسیح
بڑا دِن سب کو مبارک ہو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector