پیار کی شمع جلائی تُو نے اپنے خون سے ہے صلیبِ غم سجائی تُو نے اپنے خون سے ۱
ہم گناہوں میں تھے مقید بڑی ہی دیر سے
بخشی دی ہم کو رہائی تُو نے اپنے خون سے
۲
دھرتی پر دلہن تیری اب کر رہی ہے انتظار
برگزیدہ جو بنائی تُو نے اپنے خون سے
۳
پھٹ گیا ہیکل کا پردہ روحوں کا سنگم ہوا
جان عامرؔ کی بچائی تُو نے اپنے خون سے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.