پیار کا قصہ کیسے سناؤں یسوع زخمی زخمی تھا روحوں کا پیاسا اور بدن میں یسوع چھلنی چھلنی تھا ۱
برہنہ لٹکا پاپ کا پتلا
خود نہ پاپ سے واقف جو
گرتا اٹھتا پسر یزداں
یسوع عوضی عوضی تھا
۲
پوری رضا ہو تیری یہوواہ
جان بھی حاضر تیرے لئے
خشک زباں تھی پختہ ارادہ
یسوع لعنتی لعنتی تھا
۳
رومی مہریں قبر کا سینہ پھاڑ کے
یسوع زندہ ہوا
ساتھ ہے تیرے ساتھ رہے گا
یسوع اصلی اصلی تھا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.