Loading

پیار ہے ، پیار ہے مجھے یسوع مسیح سے پیار ہے

Pyar hai pyar hai mujhe Yesu Masiha se pyar hai
ارنسٹ مل| 6|
+
پیار ہے ، پیار ہے
مجھے یسوع مسیح سے پیار ہے
اُس کے نام سے میں شرماتا نہیں
گھبراتا نہیں
۱
اُس کی انجیل سے مجھے مکتی ملی
مجھے شکتی ملی مجھے شانتی ملی
دار ہے دار ہے
میرا سارا فخر دار ہے
۲
اُس کے شدھ نام سے مجھے برکت ملی
مجھے حکمت ملی مجھے الفت ملی
پار ہے پار ہے
میرے جیون کی نّیا پار ہے
۳
اُس کی شفقت سے پاپ سبھی دھل گئے
غنچے کھل گئے یسوع مل گئے
دھار ہے دھار ہے
پاپ دھوتی لہو کی دھار ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector