Loading

پیاسے ہیں پیاس بجھا چشمے بہا یسوع چشمے بہا

Pyaase hain pyaas bujha chashme baha Yeshu chashme baha
متفرق نغمات، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس| 6|
+
پیاسے ہیں پیاس بجھا، چشمے بہا یسوع چشمے بہا
دے شفا تو بیماروں کو ، شفا کا تو ہے دریا
۱
جنگل میں جس نے تھا پلایا
امرت جل وہ بن کر آیا
امرت جل دے پلا، شفا کا تو ہے دریا
۲
جیون جل کا تو ہی سوتا
بہتی ندیاں جو تیرا ہوتا
بہنے دے مجھ میں مسح، شفا کا تو ہے دریا
۳
زخموں کو یسوع ہی ہے بھرتا
سب روگوں سے چنگا کرتا
وہ ہے زندہ خدا، شفا کا تو ہے دریا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector