Loading

پیارے بچو مسیح مہربان ہے

Pyaare Bachon Masih Meherbaan Hai
سنڈے اسکول| سیالکوٹ کنونشن| 4|
+
پیارے بچو مسیح مہربان ہے
چھوٹے بچوں کا وہ پاسبان ہے
۱
اے دُکھوں کو اُس کو دکھاؤ
سارے دکھیوں کا وہ نگہبان ہے
۲
چھوٹے بچوں کو وہ ہے بلاتا
میٹھی میٹھی تو اس کی زبان ہے
۳
کیسی شیریں ہیں اس کی صدائیں
کیسی الفت زبان سے عیاں ہے
۴
جیسے بھیڑوں کا حافظ گڈریا
ایسے بچوں کا وہ چوپان ہے
۵
کہتا بندہ ہے تم کو عزیزو
یسوع سچ مچ تو شیریں دہان ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector