پیار و محبت کا منبع آبِ حیات یسوع

Pyaar o muhabbat ka manbaab-e-hayat Yesu
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 54|
+
پیار و محبت کا منبع آبِ حیات یسوع
پیش کیا ہمیں جس نے اپنا بدن لہو
۱
سولی پہ بانٹی محبتیں یسوع کا ایسا پیار ہے
سچائی اور بھلائی کا کرتا وہ پرچار ہے
اُس کی پناہ میں جو آئے ہو جائے سرخرو
۲
ایسی روحانی غذا ہے ابن بشر کی بقا ہے
جگ سے انوکھی وفا ہے پیار کی یہ انتہا ہے
جان لٹائی ہے جس نے اُس کی ہے جستجو
۳
سولی کا پاک لہو ہمیں دیتا ہے نئی زندگی
سولی کا پیغام بن گیا سب کی حقیقی خوشی
دل میں بسا کے ہر مومن ملتا تجھے روبرو
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector