Loading

پیار نہیں یسو ع سے جس کو وہ مورکھ انسان نہیں

Pyaar nahi Yasu se jisko woh moorkh insaan nahi
کرسمس، کلاسیکل، ارنسٹ مل، غزلیات| ارنسٹ مل| 26|
+
پیار نہیں یسو ع سے جس کو
وہ مورکھ انسان نہیں
۱
جگ میں اگر یسوع نہ آتا
کوئی کبھی مکتی نہ پایا
یہ احسان ہے پاک خدا کا
انساں کا کچھ مان نہیں
۲
یسوع نام ہے مُردے جلاتا
یسوع نام ہے لنگڑے چلاتا
جس جیون میں یسوع نہ ہو
اُس کی تو کچھ شان نہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector