پکارو پکارو پکارو یسوع نام اس نام سے بن جاتے ہیں دیکھو بگڑے کام ۱
یسوع نام مسح والا ہے یسوع نام فتح والا ہے
ساری دنیا کو بتادو یہ نام نہی ہے عام
۲
اس نام سے بندھن کھلتے جواب دعاوں کے ملتے
شیطان کی ہر اک چال کو یہ نام بنائے ناکام
۳
یسوع نام ہے قدرت والا یہ ہی نام ہے عظمت والا
سب ناموں سے ہے اعلی یہ ہمکو بتائے کلام
۴
سب ناموں پہ ہے حاوی دیتے دوت اسکی گواہی
اس نام کو چاہنے والے پاتے ہیں اونچا مقام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.