پاک روح سے بھر دے مجھے جہاں بھی میں جاؤں گیت تیرے گاؤں ایسا یسوع کر دے مجھے ۱
تُو ہے منجی میرا روشن ہے چہرہ تیرا
دے دے نئی زندگی سب کچھ بدل دے میرا
جہاں بھی میں جاؤں
۲
دیتا ہے تُو زندگی دیتا ہے تُو مخلصی
سب کچھ تیرے پاس ہے دیتا ہے تُو ہر خوشی
جہاں بھی میں جاؤں
۳
تیرے لئے میں جیوں تیرے لئے میں مروں
تُو ہی میرے ساتھ ہو میں جس راہ پہ چلوں
جہاں بھی میں جاؤں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.