یسوع کا لہو ہاں یسوع کا لہو یسوع کا لہو ہمیں پاک کرتا ہے
1 / 11
یسوع کا لہو، ہمیں پاک کرتا ہے
Yesu'a ka lahu, hamein paak karta hai
یسوع کا مسح ، ہمیں پاک کرتا ہے
Yesu'a ka maseeh, hamein paak karta hai
تیرگی مٹاتا جائے راستہ دکھاتا جائے
Tirgi mitata jaaye, raasta dikhaata jaaye
پاک روح کی طاقت سے وہ جینا بھی سکھاتا جائے
Paak rooh ki taqat se woh jeena bhi sikhaata jaaye
یسوع کا جلال، ہمیں پاک کرتا ہے
Yesu'a ka jalaal, hamein paak karta hai
تیرے میرے پاپوں کا کفارہ یسوع نام ہے
Tere mere paapon ka kaffaara Yesu'a naam hai
تیرے میرے روگوں کا مداوا یسوع نام ہے
Tere mere rogon ka madaawa Yesu'a naam hai
یسوع جی کا نام ، ہمیں پاک کرتا ہے
Yesu'a ji ka naam, hamein paak karta hai
بادلوں پہ جانے والا بادلوں پہ آئے گا
Baadalon pe jaane waala, baadalon pe aaye ga
ساتھ ساتھ رہنے والا ساتھ لے کے جائے گا
Saath saath rehne waala, saath leke jaaye ga
یسوع کا کلام ، ہمیں پاک کرتا ہے
Yesu'a ka kalaam, hamein paak karta hai
0 1 2 3
© 2025–2026 Fakhta.org — All rights reserved.