یہوواہ میرا ہراول ہے یہوواہ میرا چنڈاول ہے
1 / 9
یہوواہ میرا ہراول ہے
Yahowa mera haraoul hai
یہوواہ میرا چنڈاول ہے
Yahowa mera chandaoul hai
یہوواہ ، یہوواہ ، یہوواہ ، یہوواہ
Yahowa, yahowa, yahowa, yahowa
تجھ کو معبودوں نے بھی ہے مانا
Tujhko ma'boodon ne bhi hai maana
تو یہوواہ یری ہے یہ جانا
Tu Yahowa yeri hai yeh jaana
اس کی قدرت پہ کر کے دھیان میں
Iski qudrat pe kar ke dhyaan mein
اس کے کاموں کو کرتا بیان میں
Iske kaamon ko karta byaan mein
میرے من کے کوہِ سینا پہ آ
Mere man ke koh-e-Sina pe aa
مجھ کو بھی موسیٰ جیسا بنا
Mujhko bhi Musa jaisa bana
0 1 2 3
© 2025–2026 Fakhta.org — All rights reserved.