سلسلہ پیار کا اُس نے تو نبھایا ہو گا
1 / 8
سلسلہ پیار کا اُس نے تو نبھایا ہو گا
Silsila pyar ka usne to nibhaaya hoga
نقش ہر شخص کا ہاتھوں پہ بنایا ہو گا
Naqsh har shakhs ka haathon pe banaya hoga
ہاتھ کیلوں سے چھدے اب جو نظر آتے ہیں
Haath keelon se chhidaye ab jo nazar aate hain
ان ہی ہاتھوں سے میرا زخم مٹایا ہوگا
In hi haathon se mera zakhm mitaaya hoga
بےوفا ہیں جو تیرے نام کے انکاری ہیں
Be-wafa hain jo tere naam ke inkaari hain
ایسے لوگوں کو بھی سینے سے لگایا ہوگا
Aise logon ko bhi seenay se lagaya hoga
دھل وہ جائے گا گناہوں سے ہمیشہ کے لئے
Dhal woh jaayega gunaahon se hamesha ke liye
خون تیرے سے جو اک بار نہایا ہوگ
Khoon tere se jo ek baar nahaaya hoga
0 1 2 3
© 2025–2026 Fakhta.org — All rights reserved.