روح کا مسح جؤا توڑے گا ابلیس آج دوڑے گا
1
/ 13
روح کا مسح جؤا توڑے گا
Ruh ka masah jhula todega
ابلیس آج دوڑے گا
Iblis aaj dorega
آزاد ہوں گے قیدی ، شاد ہوں گے قیدی
Azad honge qaidi, shad honge qaidi
گائیں گے ہالیلویاہ ، گائیں گے ہالیلویاہ
Gaenge hallelujah, gaenge hallelujah
اندھے دیکھیں گے ، بہرے سنیں گے
Andhe dekhenge, behre sunenge
لنگڑے اچھلیں گے ، مردے اٹھیں گے
Langde achhleinge, murde utheinge
یسوع کے نام سے ہر گونگا بولے گا
Yesu'a ke naam se har goonga bolega
آج نجات کا دن ہے ، کرامات کا دن ہے
Aaj nijaat ka din hai, karamaat ka din hai
فتوحات کا دن ہے ، معجزات کا دن ہے
Fatahat ka din hai, mojzaat ka din hai
توڑے گا وہ انسانوں کا غرور وہ توڑے گا
Todega woh insano ka gharoor, woh todega
ٹوٹی ہوئی زنجیریں ، بدلی ہوئی تقدیریں
Tutti hui zanjeerein, badli hui taqdeerein
یسعیاہ کے خوابوں کی دیکھو آج تفسیریں
Yesu'a ke khwabon ki dekho aaj tafsirein
پاک روح گناہوں کا ہر بندھن توڑے گا
Paak Ruh gunahon ka har bandhan todega
0
1
2
3
A+
A-
UR
RO
MIX
© 2025–2026 Fakhta.org — All rights reserved.