میں بہاروں کے گیت گاؤں گا
Main Baharon Ke Geet Gaoonga
نئے پھولوں سے راہ سجاؤں گا
Naye Phoolon Se Raah Sajaaoonga
1
خونِ اقدس سے عہد باندھا ہے
Khoon-e-Aqdas Se Ahd Baandha Hai
میں چراغِ وفا جلاؤں گا
Main Chiraagh-e-Wafa Jalaaoonga
2
تیرے جلوؤں سے ہے جہاں روشن
Tere Jalaon Se Hai Jahan Roshan
تیری الفت پہ جاں لٹاؤں گا
Teri Ulfat Pe Jaan Lataoonga
3
میں رہِ دار کا مسافر ہوں
Main Raah-e-Daar Ka Musafir Hoon
ساتھ یسوع کے بڑھتا جاؤں گا
Saath Yassou Ke Barhta Jaoonga