میں غلبہ پاؤں گا یسوع کے خون سے
1 / 10
میں غلبہ پاؤں گا ، یسوع کے خون سے
Main ghulba paoon ga, Yeshu ke khoon se
میں غالب آؤں گا ، یسوع کے خون سے
Main ghulab aaoon ga, Yeshu ke khoon se
مجھے مخلصی ملی ، نئی زندگی ملی
Mujhe mukhlasi mili, Nayi zindagi mili
یسوع کے خون سے ہر گندگی دھلی
Yeshu ke khoon se har gandagi dhuli
جتنا ہے قیمتی میرے یسوع کا لہو
Jitna hai qeemti mere Yeshu ka lahoo
اتنا ہی قیمتی ہوں میں بھی اور تُو
Utna hi qeemti hoon main bhi aur tu
پہچان ہے میری یسوع کے خون سے
Pehchan hai meri Yeshu ke khoon se
کیا شان ہے میری یسوع کے خون سے
Kya shaan hai meri Yeshu ke khoon se
یسوع کے خون کو پکارتا رہوں
Yeshu ke khoon ko pukarta rahoon
یسوع کے خون سے محفوظ میں رہوں
Yeshu ke khoon se mahfooz mein rahoon
0 1 2 3 4
© 2025–2026 Fakhta.org — All rights reserved.