پربھو کے لیے کام نہ آئے جیون کو ایسے تم چھوڑ دو گلشن میں رہ کر خوشبو نہ دیوے پھولوں کو ایسے تم توڑ دو ۱
جیون تمہارا پربھو نے لیا ہے
یہ اُس کی دیا کی بات ہے
اس میں تمہارا بہشت رہے گا
آخر تمہارے وہ ساتھ ہے
اپنے جیون کے ویدوں کو سمجھو
پربھو کو کاہے کو موڑ دو
۲
جیون مسیحی یہ ہے ضروری
پرستش کرنے کی پیاس ہے
جتنا سمجھ میں آگے بڑھو گے
اتنی رکاوٹ آتی ہے
آگے بڑھنے سے روک رہے جو
دیواریں ایسی تم توڑ دو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.