پورے ہو رہے ہیں سب نشاں نبیوں نے کیا تھا جو بیاں سب قومیں آئیں گی ، جھک جائیں گی وہاں ہاں وہی خداوند ہے ، یہ کہے گا سب جہاں تیار رہنا تم ، رہ جانا نہ یہاں وہ آ رہا ہے ، وہ آ رہا ہے جو ہے ، میرا خدا ۱
یہ دھرتی جس کی ہے جس کا ہے آسمان
میرےپیار میں انساں وہ بن گیا
میرے لئے ہی وہ سولی پہ مر گیا
قدرت کے ساتھ پھر زندہ ہوا
اُس کے لئے ہی میں بھی جیوں گا
اُس کے ہی گیت گاؤں گا سدا
۲
وہ سب قوموں کی امید ہے
دل یہ چاہے اس کی دید ہے
اس کے لہو میں ہی ہے شفا
اس کا نام ہی عجیب ہے
خداوند وں کا وہ ہے خداوند
بادشاہوں کا وہی ہے بادشاہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.