پوجا کریں گے تیری یسوع جی جب تک تُو آ نہ جائے پیار کریں گے تجھ سے یسوع جی جب تک تُو آ نہ جائے ۱
اپنی خودی سے توبہ کرتے ہیں
تیرے نام کو اونچا کرتے ہیں
راہ تکیں گے تیری یسوع جی
جب تک تُو آ نہ جائے
۲
تیرے لہو سے دامن دھوتے ہیں
جیتے ہیں تجھ میں اور مرتے ہیں
چاہ کریں گے تیری یسوع جی
جب تک تُو آ نہ جائے
۳
وچن تیرا ہر سو پھیلائیں گے
اپنی صلیب کا بوجھ اٹھائیں گے
سیوا کریں گے تیری یسوع جی
جب تک تُو آ نہ جائے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.