پھلدار میں شجر نہ ہوتا تیرا سہارا اگر نہ ہوتا

Phaldar mein shajar na hota tera sahara agar na hota
متفرق نغمات| 35|
+
پھلدار مَیں شجر نہ ہوتا
تیرا سہارا اگر نہ ہوتا
۱
ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہے ورنہ
چلتا مَیں تیری ڈگر نہ ہوتا
۲
تسلی تیری ساتھ ہے میرے
تنہا یہ مجھ سے سفر نہ ہوتا
۳
شہر یہ دل کا ویران رہتا
جو تیرا اِدھر سے گزر نہ ہوتا
۴
تیرے فضل نے کیا ہے ممکن
مر کے کبھی مَیں امر نہ ہوتا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector