Loading

پھیلا ہوا وہ ہاتھ خُدا کا مَیں نے دیکھا ہے

Phaila hua woh hath Khuda ka mein ne dekha hai
سالگرہ، دعائیہ کورسز، شادی بیاہ، متفرق نغمات، نیا سال| ولسن منسوب| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 6|
+
پھیلا ہوا وہ ہاتھ خدا کا
میں نے دیکھا ہے
پیار بھرا دل پاک خدا کا
میں نے دیکھا ہے
۱
قدم قدم پر اُس کی وفائیں
میں نے دیکھی ہیں
نور چمکتا اپنے خدا کا
میں نے دیکھا ہے
۲
میرے جیون میں خدا نے
کام کئے بے حد
چلتے اپنے ساتھ خدا کو
میں نے دیکھا ہے
۳
ٹوٹے ہوئے دل یسوع مسیح نے
جوڑے ہیں منسوب
جیون میں یوں رنگ وفا کا
میں نے دیکھا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector