پہلے ڈھونڈو تم اس کی بادشاہی آہا پہلے ڈھونڈو تم اس کی راستبازی آہا تو یہ ساری چیزیں تم کو ملتی جائیں گی سب ضرورتیں بھی پوری ہوتی جائیں گی (۱)
جیسے اس نے ہمیں ہے معاف کیا آہا
کیا تم نے بھی سب کو معاف کیا آہا
پھر محبت ہی محبت ہر سو پائیں گے
ایک دوسرے کا ساتھ ہم نبھائیں گے
(۲)
نام اس کا محبت اور رفاقت آہا
نام اس کا کلام کی صداقت آہا
وہی روشنی اور ابدی راستہ ہے
وہی زندگی میں میرا بادشاہ ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.