پست نے جب مسیح کو پکارا اس نے انسان کا روپ دھارا ۱
بات مریم کو یوں تھی خدا نے کہی
تو سبھی عورتوں میں مبارک رہی
اک فرشتہ اچانک اتارا
۲
روشنی میں ستارے کی چلتے رہے
بیت لحم کی طرف سارے بڑھتے رہے
دیکھ کر سب مجوسی ستارا
۳
فرشِ بالا پہ تمجید ہو نے لگی
اک بشارت کی تمجید ہو نے لگی
آ گیا ہے منجی ہمارا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.