Loading

پرستش کروں گا پرستش کروں گا اے خداوند تیری

Parastish karun ga parastish karun ga ae Khudawand teri
متفرق نغمات| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 4|
+
پرستش کروں گا پرستش کروں گا اے خداوند تیری
آندھی اور طوفانوں میں بیابانوں اور ویرانوں میں
۱
کون سی چیز مجھے روکے گی تیری حمد و ثنا سے
ڈھال اور سِپر مجھے ملتی تیری پاک پناہ سے
۲
پرستش کے گیت سدا گاؤں گا آگے ہی بڑھتا جاؤں گا
دشمن کے سارے کاموں پہ یسوع نام سے فتح پاؤں گا
۳
بندھن گناہوں کے ٹوٹیں گے تیری حضوری کی آگ سے
دل اور منہ بھر جائیں گے تیری ستایش کے راگ سے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector