پرم پتا کی ہم ستوتی گائیں

Param Pita ki hum stuti gaayen
شفا، کلام، مدرز ڈے| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی| 70|
+
پرم پتا کی ہم ستوتی گائیں
وہی ہے جو بچاتا ہمیں
سارے پاپوں کو کرتا چھما
سارے روگوں کو کرتا چنگا
۱
دھنیا باد اُس کے آسنوں میں
آنند سے آئیں اُس کے چرنوں میں
سنگیت گا کے خوشی سے
مکتی کی چٹان کو جے للکاریں
۲
وہ ہی ہمارا ہے پرم پتا
ترس کھاتا ہے سروسدا
پورب سے پچھم ہے جتنا دُور
اُتنے ہی دُور کئے ہمارے گناہ
۳
ماں کی طرح اُس نے دی تسلی
دُنیا کے خطروں میں چھوڑا نہیں
خالص دودھ ہے کلام کا دیا
اور دی ہمیشہ کی زندگی گانی
۴
چرواہے کی مانند ڈھونڈا اُس نے
پاپوں کی کیچ سے نکالا ہمیں
ہم کو بچانے کو جان اپنی دی
تاکہ ہاتھ میں ہم اُس کے رہیں
۵
گھونسلے کو بار بار توڑ کر اُس نے
چاہا کہ سیکھیں ہم اُڑنا اُس سے
پروں پر اُٹھا لیا عقاب کی طرح
تاکہ ہم کو چوٹ نہ لگے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector