پن گھٹ پر یِسُوؔع جا بیٹھا

Pan ghat par Yesu ja baitha
عشائے ربانی، عورتوں کے گیت| 3|
+
پن گھٹ پر یِسُوؔع جا بیٹھا
اِک عورت آئی سامریہ
۱
جل بھرنے وہ عورت آئی تھی
سر کمر پہ گاگر اُٹھائی تھی
جب لگی تھی پیاس پربھو جی کو
تب پانی مانگے ناصریا
۲
جب جان لیا یہ یِسُوؔع ہے
تب پربھو سے وہ عورت کہتی ہے
تُم اُتم ذات یہُودی ہو
میں نیچ ذات ہوں سامریہ
۳
سب جان کے سامری گھر آئی
اپنے لوگوں سے وہ بتلائی
چلو چلو مسیح کے درشن کو
مَیں تُم کو دیتی ہوں خبریا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector