پہاڑوں سے کہو میدان ہو جائیں طوفانوں سے کہو ابھی تھم جائیں یسوع نام میں اتنی قوت ہے یسوع نام میں اتنی قدرت ہے یسوع نام، یسوع نام میں اتنی قوت ہے ۱
ہم زندہ خدا کو مانتے ہیں
فوجوں کے رب کو جانتے ہیں
وہ یہوواہ نسی کہلاتا ہے
ہم اس کے سورما گاتے ہیں
۲
ایلیاہ کے خدا سن ہماری دعا
بھیج آگ یہاں اور قوت دکھا
تو نے کام عجیب دکھائے ہیں
روح سے بھر دے ہمیں اے زندہ خدا
۳
جس جانب قدم اٹھاؤ گے
یسوع نام میں بڑھتے جاؤ گے
ایمان سے جب بھی مانگو گے
کثرت کی برکت پاؤ گے
۴
ہم گیت یسوع کے گائیں گے
سب جوئے ٹوٹے جائیں گے
رکھیں گے ہاتھ بیماروں پر
بیمار شفائیں پائیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.