پہاڑوں نے بھی مانا ہے یہوواہ یر ی کا فرماں سمندروں نے بھی مانا ہے یہوواہ یری کا فرماں (۱)
اس کے فرمانے سے ہو جاتے
پہاڑ بھی میدان ہیں
اس کے فرمانے سے ہو جاتے
زندہ وہ بھی جو بے جان ہیں
بادشاہوں نے بھی مانا ہے
(۲)
یہ درخت بھی جھکتے ہیں سارے
یہوواہ خدا کے حضور
آسمانوں کے لشکر بھی سارے
جھکتے ہیں خدا کے حضور
ساری دنیا نے بھی مانا ہے
(۳)
اس کے فرمانے سے کھل جاتے
مرجھا جاتے ہیں جو پھول
اس کے بیٹے نے اپنے لہو سے
خرید لیا ہم کو مول
ذرے ذرے نے بھی مانا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.