پہاڑوں پہ ہستے ہیں مسیحا کے دیوانے اُکھڑو اُکھڑو اُکھڑو

Paharon pe hastay hein Masiha ke diwanay ukharo ukharo ukharo
متفرق نغمات، شفا، بپتسمہ، عشائے ربانی، پنتکست ؍ روح القدس، ارنسٹ مل| تمجیدِ مسیحا| 41|
+
اُکھڑو ، اُکھڑو ، اُکھڑو
پہاڑوں پہ ہستے ہیں مسیحا کے دیوانے
پہاڑوں سے کہتے ہیں مسیحا کے پروانے
یسوع نام سے اکھڑو ، کلام سے اکھڑو
بیماری کے لاچاری کے ناداری کے پہاڑو
اُکھڑو ، اُکھڑو ، اُکھڑو
(۱)
ان چیزوں کو بلاتے ہیں جو نہیں کے جیسی ہیں
ناامیدی کی حالت میں ایمان لاتے ہیں
یہ نہ زور سے ہے اور نہ طاقت سے ہے
پاک روح کی قوت سے کہتے ہیں
(۲)
ایمان میں مضبوط ہیں تمجید کرتے ہیں
خداوند کے وعدوں پہ شک نہ کرتے ہیں
وہ لہو سے دھلے اور مسح سے بھرے
پاک روح کی قوت سے کہتے ہیں
(۳)
مضبوط ہیں پرجوش ہیں بیدل نہ ہوتے ہیں
خدا کے بیٹے بیٹیاں شہ زور ہوتے ہیں
وہ ایماں سے بھرے اور چٹاں پہ کھڑے
پاک روح کی قوت سے کہتے ہیں
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector