Loading

پاس رکھنا سدا محبت کا

Paas rakhna sada mohabbat ka
کیتھولک کلیسیا| ہوشعنا| 16|
+
پاس رکھنا سدا محبت کا
راستہ ہے یہ کاملیت کا
۱
وہ کسی سے بدی کرے گا کیا
جس کا دل ہو بنا مروت کا
۲
چاہتوں کا جہاں بسیرا ہو
کام کیا ہے وہاں عداوت کا
۳
ہر خطا کو مٹا کے چاہت سے
بول بالا کرو اخوت کا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector